+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 07 2025 15:02:36
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو/ یونائیٹڈ 16120 ڈھرکی اے کے ٹی 16100 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 15 مئی کی پیمنٹ پر 16335 کا خریدار بن جاتا ہے۔ جبکہ ڈھرکی اے کے ٹی 16300 کا خریدار بن جاتا ہے 15 تاریخ کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودے 16780 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے