+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 25 2022 15:37:54
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا آج مارکیٹ گرم تھی اور 176.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں شام کے اوقات میں۔ سرگودھا منڈی میں بھی سوموار پیمنٹ پر 7240 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ ساتھ ساتھ مارکیٹ میں نفع پکا کرنا چاہیے۔ ڈالر انٹر بینک میں 221 روپیہ تک تھا  امپورٹ میں۔