+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 07 2022 16:23:10
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد 21500/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں لیکن خالی ریٹ ہی آرہے ہیں بیچ نہیں ہے۔ 5 ماہ 10 دن کی پیمنٹ پر 26000 میں کام ہوا ہے۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے کسی وقت بھی تیزی کی طرف گھوم جاے گی۔  گاہک بھرپور ہے۔