+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 07 2022 16:30:26
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 7600 تک کام ہوے تھے تاہم اس وقت 10 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور 7610 تک کام ہوے ہیں۔ ستمبر کے سودے 7640 تک ہوے ہیں۔  ملا جلا رجحان ہے۔