+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 08 2022 10:34:32
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 182 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔انٹر بینک میں ڈالر بھی 226.5/227 بتاتے ہیں لیکن اکثر بینک میں ملتا نہیں ہے۔ بینک بڑھا بڑھا کر ریٹ دیے رہے ہیں۔ لوکل منڈیوں میں،نیچے اچھی ڈیمانڈ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ تاہم بکنگ 580 ڈالر تک ہے اچھی کوالٹی جو کراچی پورٹ پر 142.85 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 7350 روپیہ من ملتان 7500 اور سرگودھا 7550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔