+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 08 2022 11:06:04
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی پورٹ 2 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 216 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ برما وی 2   222/225  روپیہ کلو وی 7 235  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر انٹر بینک میں تیز ہونے کے باوجود مارکیٹ نرم ہے۔ مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔ تاہم آج کی واضح صورت حال نماز کے بعد پتا چلے گی۔ ڈالر انٹر بینک میں 227 روپیہ تک ہے انٹر بینک امپورٹ میں۔
۔ایتھوپیا 225 سے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں اسٹریلیا 6/7/8 240/245  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو کوالٹی مال کم ہیں اور سارٹیکس مالوں کے 265 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔
کینیڈا 8/9 مکس 245 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 2 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 253 روپیہ کلو تک کام ہو گیا ہے۔ مارکیٹ 5/7 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے۔  ارجنٹینا 8 ایم ایم 258/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم  340/345 روپیہ کلو جیسے  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔