+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 14 2022 10:45:22
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی رات کو 129 روپیہ کلو تک کام ہو گئے تھے۔ اس وقت بیچ نہیں آ رہی ہے کیونکہ انٹر بنک میں ڈالر 235/236 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے