+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 14 2022 16:11:55
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 60 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 7600 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  اتحاد شوگر ملز کا 7627 میں کام ہوا ہے پیر منگل کی پیمنٹ پر۔ جبکہ حمزہ شوگر ملز 7625 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ گزشتہ روز اتحاد شوگر ملز نے 7550 تک چینی سیل کی تھی۔  تاہم آج 7650 میں بھی سیلنگ نہیں دے رہا ہے۔