+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 21 2022 16:52:54
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں مارکیٹ کمزور ہے سوڈان کوالٹی 240 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ وی ٹو 245 وی 7 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ 
کینیڈا 8/9 مکس بھی 265/270 جیسے حالات ہیں جبکہ انڈیا 8 ایم ایم 268/270 ارجنٹینا 8 ایم ایم بھی 270 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا ۹ ایم ایم مال شارٹ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔