+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 22 2022 10:44:13
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں  1 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 136 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ دوسری جانب نیچے تین چار دن سے دال کی گاہکی نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ایک ٹریڈر سے بات چیت کرنے پر انہوں نے بتایا دال زیادہ ریٹ پر بیچنا مشکل ہو رہا ہے۔ نیچے گاہک نہیں بنتا۔ ڈالر انٹر بینک میں 240.40 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔