+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 03 2022 11:49:24
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8125 بھلوال 8150 جیسے حالات ہیں۔  فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8175 کمالیہ 8075 پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں حمزہ شوگر ملز 7965 جے ڈی ڈبلیو 7950 اتحاد 7960 جیسے حالات ہیں جبکہ اپر سندھ میں اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ 7940 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 8030 سے 8070 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ جن ٹریڈرز نے ستمبر کے سودے سر پر بیچے ہوے ہیں ان کی کوورنگ بھی ہو رہی ہے۔ اور ریٹیل میں گاہکی بھی اچھی ہے۔