+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 01 2022 11:06:27
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 8005/10 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ جون کے سودے 8155 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد ملز نے جون کے سودے 8200 تک فروخت کئے تھے اب 8250 مانگنا شروع ہو گئے ہیں جون کا۔  حاضر میں خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔