+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 01 2022 11:12:25
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ ففٹی ففٹی 10600 70/30 10800 جبکہ 80/20 11000 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے ہفتے ملرز نے پنجاب کے مال 11000 تک خریدے تھے 93.310 کلو کے حساب سے تاہم ابھی ملرز پیچھے ہٹ گئے ہیں جسکی وجہ سے پنجاب کی مارکیٹ 400 روپیہ کوئنٹل مندہ ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھر پارکر کوالٹی بھی 200 مندہ ہوئی ہے اور کراچی 93.310 کلو کے حساب سے 11200 جیسے حالات بن گئے ہیں۔