+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 02 2022 10:45:18
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 105 کا خریدار بن جاتا ہے جبکہ سیلنگ 105.5 سے کم نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ 495 ڈالر ہے وایا دبی لیکن ایمپورٹرز ابھی تک بکنگ کرا نہیں رہے ہیں کیونکہ کلیئرنس کے مسائل ہیں۔