+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 03 2022 12:31:13
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 0.75 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور 137 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایک جہاز جو کینیڈا سے لوڈ ہو کر نکلا ہوا ہے وہ سنگاپور پہنچ گیا ہے۔  اگر تین دن کے بعد سنگاپور سے نکل گیا تو تقریباً 7 دن میں پاکستان پہنچ جائے گا۔  تاہم جب سنگاپور سے نکلے گا تب پتا چلے گا۔   جہاز کے مال میں 116.50 تک کام ہوے ہیں۔