+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 10 2022 16:10:58
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی شام کے اوقات میں 130 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جہاز کا مال 114 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے فل الحال