+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 16 2022 12:27:21
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200/300 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 10700/800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 10700 تک کام ہوے ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ تیز ہے پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل لائن پر پرانا اسٹاک نہ ہونے کے برابر ہے۔  دوسری جانب نیا گوارہ بھی کچھ دنوں تک شروع ہو جاے گا۔