+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 16 2022 16:34:12
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی شام کے اوقات میں 11800 کی بیچ ہے لیکن گاہک نہ ہونے کے برابر ہے۔ حیدرآباد اور سکھر میں بھی ریٹیل کی گاہکی سست ہے۔ فل الحال مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔