+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 22 2022 13:55:12
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں ایک روپیہ کلو بہتر ہوا ہے اور 138 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ تنزانیہ پورٹ کے مال کے 138 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ دوسری جانب سرگودھا منڈی میں بھی اچھی گاہکی ہے 5950 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔