+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 04 2022 15:52:39
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 5825 جیسے حالات ہیں سرگودھا منڈی میں۔ پاک کموڈیٹیز کی تھل لائن کے ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ لائن سے بیچ انتہائی کم ہے اور شام کے اوقات میں ملرز بھی خریدار بننا شروع ہو گئے تھے جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہو گئی ہے۔