+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 06 2022 06:33:44
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 8600/25 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 8875 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد 8850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ ایف اے کیو 910 اور ایس کیو 1010 ڈالر ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 199.40 کا ہو گیا ہے۔ ایس کیو کراچی پورٹ پر 8615 تک پڑتا ہے۔ فل الحال ملا جلا رجحان نظر آرہا ہے۔