+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 05 2022 14:36:52
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 10 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 8625 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دسمبر کے سودے 35 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوے ہیں اور 8795/8800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں گاہکی تھوڑی سست تھی تاہم مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔ کل ای سی سی کی میٹنگ ہے امید ہے کوئی خبر آ جانی چاہیے ایکسپورٹ کے حوالے سے۔  دوسری جانب زیریں سندھ کی ملیں سیل نہیں دے رہی ہیں۔ اس وقت دسمبر کا دوبارہ گاہک بننا شروع ہو گیا ہے۔ 8800 کا خریدار ہے۔