+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 06 2022 11:32:35
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں نیا مال 15/17 % نمی والا 10100 جبکہ پچھلے سال والا 10300 جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 12000 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پنجاب کے مال گیلے ہیں جس کی وجہ سے اسٹاکسٹ خاموش ہے۔  تاہم جب مال خشک ہوں گے خریدار بن جاے گا