+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 06 2022 15:41:55
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں 50 پیسے نرم ہوا ہے اور 144 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 142 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز انویسٹرز اور ملرز نے بھرپور خریداری کی ہے تاہم آج کام کاج کم تھا۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی خاموش ہوئی ہے۔