+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 06 2022 15:55:57
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 180 پورٹ جبکہ پیک مال182/83 سے 186 جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مسور کے کئی ریٹ چل رہے ہیں۔ چونکہ کراچی میں ہر ٹریڈر ہر ایمپورٹر کو پیمنٹ نہیں دے رہا ہے۔ اس لئے بعض پارٹیوں کے سودے 177 تک بھی فروخت ہوے ہیں۔ تاہم پکی پارٹیاں کم ریٹ میں بیچ نہیں دیتی ہیں۔ مجموعی طور پر مسور میں تیزی کا رجحان ہے