+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 07 2022 11:30:39
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12700/800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک تل 12300/400 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی کے ایکسپوٹرز کھل کر خریدار نہیں ہیں۔ تاہم کویٹہ والے تھوڑا بہت لے جاتے ہیں۔ اور لوکل ڈیمانڈ ہے۔  ملا جلا رجحان ہے فل الحال