+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 07 2022 19:17:54
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 40 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8700 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 15 دسمبر کے سودوں کا 8750 کا خریدار ہے۔ جبکہ دسمبر کے سودے 8855 تک ہوے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹہ بازوں نے دوبارہ مارکیٹ کو اٹھایا ہے۔  بعض ماہرین کا خیال ہے کہ یہاں پرافٹ ٹیکنگ کرنی چاہیے کیونکہ حاضر میں آج گاہکی سست تھی۔  کل اگر حاضر میں کام کاج نہ نکلا تو دوبارہ ٹھنڈی ہو سکتی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فاطمہ شوگر ملز والا جو پہلے سیل ہی دے رہا تھا ۔ آج 8750 میں بیچ گیا ہے۔  پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا ایک دفعہ دسمبر کے سودوں میں پرافٹ ٹیکنگ کر لینی چاہیے۔