+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 08 2022 16:03:28
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں تیز ہوئی ہے اور پیر کی پیمنٹ پر 8765 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ڈھرکی پیر پیمنٹ پر 8750 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق دسمبر کے سودے 8900 روپیہ کوئنٹل تک ہوے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔  پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آج یوٹیلیٹی اسٹورز کا 50000 ٹن کا ٹینڈر تھا۔ سب سے کم بولی جے ڈی ڈبلیو نے دی ہے 8995 روپیہ کوئنٹل۔  سینٹرل پنجاب میں عبداللہ شوگر ملز کی آج پہلی پروڈکشن مارکیٹ میں آئ ہے۔ عبداللہ شوگر کا 8825 میں کام ہوا ہے۔  فل الحال مارکیٹ بہتر ہے۔