+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 09 2022 14:10:55
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 9950/10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بینک سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ مظبوط گھروں کی سیلنگ نہیں ہے۔