+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 09 2022 15:02:06
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو  پورٹ 5/6 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 210/213  روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ لیکن پورٹ کے مال گاہک نہیں لے رہے ہیں۔ ڈلوری میں ٹائم لگ جاتا ہے کافی۔ بینکوں سے ڈالر ہی نہیں ملتے ۔ گودام کے مال 225/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جیسی کوالٹی ویسا بھاؤ۔ سوڈان کوالٹی مارکیٹ کمزور ہے اور 225/228 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی کا گاہک اتنا زیادہ نہیں ہے۔ زیادہ تر کام رشین چیکو گودام کے مال کے ہی ہو رہے ہیں۔ ان کی کوالٹی بھی اچھی ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 240/242  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی تھوڑی خاموش ہے۔ 
کینیڈا 8/9 5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 265/270  روپیہ کلو گودام کے مال ہیں۔  ارجنٹینا 8 ایم ایم بھی مارکیٹ 5 روپیہ کلو کمزور ہے 270/275  اور ترکی 8 ایم ایم 275/282 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9  ایم ایم اور کینیڈا 9 ایم ایم 300/310 روپیہ کلو امیریکن 9 ایم ایم 375/380 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔