+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 10 2022 17:36:39
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 177 سے 180 پہ رکی  ہوئی ہے۔ پورٹ کے سودے 175 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 182۔  فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے لیکن مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔  کیونکہ ابھی مزید بکنگ نہیں ہو رہی ہے بنک ڈالر بھی کھل کر نہیں دے رہے ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ آگے چل کر سپلائی لائن میں گیپ آ جائے گا۔