+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 10 2022 17:53:37
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 130 روپیہ کلو تک کام ہو کر مارکیٹ تھوڑی خاموش ہوئی ہے۔ اس وقت 130 کی بیچ ہے گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ملر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ تھوڑی بہت مزید کم ہو کر دوبارہ بہتر ہونے کے امکانات ہیں کیونکہ ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ دوسری جانب ایک 12 ہزار ٹن کا جہاز بھی آنا ہے لیکن جہاز آنے میں ابھی ایک ماہ وقت لگے گا۔ 14 جنوری تک جہاز کی آمد متوقع ہے۔