+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 15 2022 18:27:56
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ شام کے اوقات میں تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200/300 روپیہ بوری تیز ہوا ہے اور 9000/9100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انویسٹرز ایکٹو ہو گئے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 10500 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یہاں خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔