+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 17 2022 16:21:57
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی شام کے اوقات میں 141 روپیہ من پہ رکی ہوئی تھی۔ دال 153 کی بیچ تھی گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال پرافٹ ٹیکنگ ہورہی ہے۔ سب اپنا اپنا مال ہی بیچ رہے ہیں۔ نیچے گاہکی بھی کمزور ہے۔