+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 20 2022 12:04:25
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 9500/9600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 11500 جیسے حالات بن گئے ہیں  93.310 کلو کہ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے گاہکی اچھی ہے۔ سٹاکسٹ بھی مال لے رہے ہیں جبکہ ملرز بھی گاہک ہیں۔ مجمعی طور پر مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔