+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 21 2022 13:45:05
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 9300 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 9600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں مندی کا رجحان نظر آرہا ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نئی فصل بہت اچھی ہے۔ کچی ہلدی تقریباً 1400 روپیہ من تک کام ہوے ہیں چھانگا مانگا منڈی میں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق کچی ہلدی تقریباً ایک من جب تیار کی جاے تو 8 کلو رہ جاتی ہے۔