+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 22 2022 13:41:54
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن دال کوالٹی  178 روپیہ کلو جبکہ بازار دھارا مال 180/182 جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر جبکہ پرچون کوالٹی 185 نپر مسور 185 جیسے حالات ہیں۔فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سیلنگ بھی کھل کر نہیں ہے۔ جس کو پیسوں کی ضرورت ہے وہی بیچتا ہے۔ ڈالر بینک سے کھل کر نہیں ملتے۔