+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 26 2022 18:19:53
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوار تھل پنجاب کی منڈیوں میں 300/400 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 10600/700 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 45 دن کی پیمنٹ پر اسٹاکسٹ نے 11300 تک خریداری کی ہے۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آرہی ہے۔ بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔