+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 28 2022 13:20:44
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس سالم کراچی 0.50 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 135.50 تک کام ہوے ہیں۔  17 جنوری کو لگنے والے جہاز میں 132 تک کام ہوے ہیں۔  ریٹیل میں گاہکی رکی ہوئی ہے۔  بکنگ 500 ڈالر ہے۔  انٹر بنک میں ڈالر 227.20 کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز انویسٹرز کی خریداری کی وجہ سے مارکیٹ تیز ہوئی تھی دال میں اتنی ڈیمانڈ نہیں ہے۔