+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 29 2022 12:48:35
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی مارکیٹ میں بازار دھارا ایڈوانس پیمنٹ پر 178 جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 180 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور ایڈوانس پیمنٹ پر 181 جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 183 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج فیصل آباد منڈی میں بارش ہے۔ نیچے کام کاج سست ہے۔