+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 29 2022 16:57:07
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 147 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 145/46 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گزشتہ روز پورٹ پر مال لگنے کی وجہ سے پیمنٹ کا دباؤ دیکھنے میں آیا ہے۔ 4 جنوری کو پورٹ پر جہاز بھی لگنا ہے۔ ریٹیل میں گاہکی کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یہاں تھوڑی تھوڑی خریداری جاری رکھنی چاہیے کیونکہ جہاز جیسے ہی پورٹ سے کلئیر ہونا شروع ہو گا مارکیٹ بہتر ہونی شروع ہو جاے گی۔ پھر پہلی تاریخوں میں ریٹیل میں گاہکی بھی نکلنے کی امید ہے۔