+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 30 2022 15:16:53
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد اور بھلوال 8750 رمضان 8350 العربیہ 8350 جھنگ سائیڈ جھنگ شوگر ملز 8325 بھون 8325 عبد اللہ 8375 جیسے حالات ہیں۔  فیصل آباد میں کسان 8375 جیسے حالات ہیں۔  چنار 8375 جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں حمزہ 8400 آر وائی کے 8380/85 جے ڈی ڈبلیو جے ڈی ڈبلیو 8410/15 جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 8350 زیریں سندھ میں تھر پارکر 8250 ٹنڈو چمبڑ انصاری وغیرہ 8175 جیسے حالات ہیں۔ آج سے تمام سودے 3 جنوری کی پیمنٹ پر ہو رہے ہیں کیونکہ کل سے بنک بند ہونگے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں گاہکی جب نرم ہوتی ہے تو مندہ کھیلنے والے مارکیٹ کو مزید دباتے ہیں۔  تاہم اس وقت جے ڈی ڈبلیو 25/30 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8410/15 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  جنوری کے سودے 8625 تک ہوے ہیں۔  اپنے اپنے علاقے کا کوئی بھی سستا مال ملے تو خریدنا چاہئے کیونکہ سٹہ کٹنے کے بعد مارکیٹ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔