+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 09 2023 13:47:22
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا
رشین چیکو ریگولر کوالٹی 5 روپیہ مزید تیز ہوئے ہیں اور 265/270  جبکہ سارٹیکس مالوں کے 275 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال بیچ انتہائ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کل اموپرٹرز کی ہڑتال ہے۔ امپورٹرز کا کہنا ہے کہ ان کو بینکوں سے ڈالر نہ ملنے کی وجہ سے پورٹ پر ڈیمرج پڑھ رہے ہیں۔ گورنمنٹ کو اس حوالے سے کچھ کرنا ہوگا۔ اسی وجہ سے مارکیٹ میں سیلنگ انتہای کم ہے ۔ اسٹریلیا 7/8 280/285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 5/10 روپیہ کلو تیز ہے۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔  
ارجنٹینا 8 ایم ایم 295 کینیڈا 8/9 مکس اچھے مال 315 ترکی 8 ایم ایم ٹیٹ برانڈ کے 325/230 جیسے حالات ہیں۔  9 ایم ایم براوو برانڈ کے 350/355  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیرکن 9 ایم ایم 405/410 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔