+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 11 2023 15:04:26
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ دن کے اوقات میں 500 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 14700 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ باریک تل بھی 14200 حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔