+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 11 2022 14:54:08
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 6100 روپیہ من ملتان 6040/50 فیصل آباد 5850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی 155 سے 158 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ تاہم ڈیمانڈ نکلنے پر بہتری کے امکانات ہیں۔