+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 09 2023 18:02:39
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد۔ 8700 پرانی کے بھاؤ 8800 روپیہ من پہ رکے ہوئے ہیں۔  فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے کیونکہ ریٹیل میں گاہکی سست ہے تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ تیز رہنے کی توقع ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے میں انڈیا کی مارکیٹ میں انڈین کرنسی میں تقریباً 10 روپیہ کلو کی تیزی ریکارڈ کی گئی ہے مونگ ثابت کی قیمتوں میں جو تقریباً 120 ڈالر کے لگ بھگ بنتی ہے۔  انٹرنیشنل مارکیٹ میں چونکہ انڈیا پوری دنیا سے مونگ ایمپورٹ کرتا ہے اور دنیا کا سب سے بڑا خریدار مانا جاتا ہے اس لئے جب انڈیا میں مونگ کی قیمتیں بڑھتی ہیں تو پوری ورلڈ میں مونگ ثابت تیز ہو جاتی ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ بھی گرم ہی نظر آ رہی ہے۔