+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 14 2023 12:45:29
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا 200 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 10600 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 10900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔