+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 16 2023 12:59:31
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئ ہے اور جہاز والے مال کے 157 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ حاضر ڈلوری مالوں کے 163 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر ریٹ 264/265 روپیہ تک ہے لیکن کھل کر ملتا نہیں ہے۔