+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 22 2023 21:45:44
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو صبح کی پیمنٹ پر 8815 کا گاہک ہے۔  7 مارچ کی پیمنٹ پر 8890 جبکہ 12 مارچ کی پیمنٹ پر 8955 کا خریدار ہے۔ صبح کی پیمنٹ 7 مارچ اور 12 مارچ کی پیمنٹ والے سودے ٹیکس پیڈ ہیں۔ اگر ٹیکس ان پیڈ ہو تو 72 روپیہ بوری مائنس کر دیں۔  مارچ کے سودوں کا 9250 ان ٹیکس پیڈ مال کا خریدار ہے۔  مارکیٹ بہتر ہے۔