+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 23 2023 18:35:37
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی شام کے اوقات میں 212 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ اچھی کوالٹی 215/16 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور بھی دو روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 207 میں کام ہوا ہے۔ فل الحال تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں بھرپور گاہکی ہے